Posts

Showing posts with the label #india

Pakistan Standard Time

Image
Pakistan Standard Time: پاکستان کا معیاری وقت محمد بلال 30 ستمبر 1951 پاکستان کے معیاری وقت کا تعین کیا گیا۔ پاکستان کا معیاری وقت شکرگڑھ سے لیا جاتا ھے. " دین پناہ " وہ مقام ھے جہاں سورج کی پہلی کرن پاکستان پر پڑتی ھے. یہ گاوں دین پناہ بھائی پور اور لالیاں کے وسط میں واقع تھا یہ گاوں مکمل طور پر ختم ھو چکا ھے وھاں پر اب صرف ایک مسجد ہی باقی ھے. اسی مقام سے ھندوستان کا بارڈر ختم ھوتا ھے اور کشمیر کا بارڈر شروع ھوتا ھے. پاکستان کا معیاری وقت گرینچ ٹائم سے پورے پانچ گھنٹے آگے ہے۔ اس کاتعین ممتاز ماہر ریاضی پروفیسر محمود انور نے کیا تھا۔حکومت پاکستان نے اسے اختیار کرنے کا اعلان 30 ستمبر 1951 کو کیا اور یہ یکم اکتوبر 1951 سے نافذ العمل ہو گیا تھا۔ پروفیسر محمود انور وہ پاکستانی ہیں جنہوں نے یہ ثابت کیا کہ پاکستان کا معیار ی وقت بھارت سے آدھ گھنٹہ پیچھے ہے۔ حکومت ِپاکستان نے ان کی اس تجویز کو  قبول کرتے ہوئے پاکستان کا معیاری وقت بھارت سے آدھ گھنٹہ پیچھے مقرر کیا۔

Pakistan is the Cheapest Country

Image
New Ranking Shows Pakistan is the Cheapest Country to Live In :Numbeo Muhammad Bilal The world's biggest database about urban communities and nations around the world, Numbeo, has positioned #Pakistan as the most prudent nation to live in.  In its Cost of Living Index for Country 2019, the site positioned Pakistan as the toward the end in the rundown of a sum of 119 nations.  As per the site, Pakistan has the most minimal typical cost for basic items while #Switzerland has the most noteworthy. The typical cost for basic items list of Pakistan in 2019 is recorded as 20.4 with a lease file of 4.5. The typical cost for basic items in addition to lease list is 12.76 while some food supplies file is 18.25.  Pakistan's nearby obtaining force record remains at 38.61.  Islamabad  Switzerland , the most costly nation to live according to the file, has a lease list of 50.25 and the buying force file of 129.7. Iceland is the s...